جھوٹم جھاٹا
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - لڑائی میں ایک دوسرے کے بال پکڑ کر مارنا، سخت لڑائی ہونا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - لڑائی میں ایک دوسرے کے بال پکڑ کر مارنا، سخت لڑائی ہونا۔